اس منڈی میں سبزی فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں کدو کریلہ ٹنڈی توری مارچ تا اگست بھنڈی بینگن بند گوبھی اپریل تا ستمبر تربوز خربوزہ 15اپریل تا جون آم جون تا ستمبر پھو ل گوبھی نومبر تا مارچ پیاز مئی تا اگست ٹماٹر اپریل جون بھے۔مقامی لوگوں کیلئے بولی صبح 5تا 8بجے تک ہوتی ہے جبکہ لدان کیلئے 9تاشام 5بجے تک بولی ہوتی ہے۔