واشوک کا علاقہ کھجور کیلئے پاکستان بھر میں مشہور ہے ڈوکہ اگست ہی میں آجاتا ہے مگر پختہ کھجور ستمبر میں آتی ہے اور دو ماہ تک سیزن عروج پر ہوتا ہے۔اس کے علاوہ پیاز اور ٹماٹر بھی یہاں پیدا ہوتا ہے جن کا سیزن جون تا ستمبر ہے۔