اس علاقے کی مشہور پیداوار ٹماٹر ہے جو جنوری تا اپریل تک دستیاب ہوتا ہے۔ سبزی فروٹ کی بولی صبح 7بجے شروع ہو جاتی ہے اور 10بجے تک ہوتی ہے۔ لدان کے لیے ٹماٹر کی بولی شام کو 4بجے ہوتی ہے۔