تورڈیرمنڈی سبزی کی لدانی منڈی ہے اکتوبر تا فروری شلجم مولی گاجر میتھی دھنیا کدو کریلا کا لدان ہوتا ہے مٹر مارچ تا اپریل ٹماٹر بھنڈی توری بینگن مرچ مئی سے شروع ہوجاتی ہے جو اگست تک رہتی ہے بولی صبح 6بجے شروع ہوجاتی ہے۔