یہاں کی سبزی فروٹ منڈی پنجاب کی بڑ ی منڈیوں میں سے ہے ملک بھر سے سبزی اورفروٹ کی بڑی کھپت کی حامل ہے یہاں کی مقامی سبزی اور فروٹ یہی کھپ جاتا ہے باہر کے لادان یہاں سے نہیں ہوتا سبزی اور فروٹ کی بولی صبح 5بجے ہی شروع ہو جاتی ہیں جو 10بجے تک جاری رہتی ہے۔