شیخو پورہ سبزی منڈی میں مقامی سبزیاں اور فروٹ جنکا کا لدان ہوتا ہے انکے نام مندرجہ ذیل ہیں مٹر جنوری تا مارچ،ٹماٹر جون، سبز مرچ جون تا دسمبر بھنڈی، ٹینڈا جون تا اگست، امرود اگست تا ستمبر اور امرود کا دوسرا سیزن دسمبر تا مئی تک دستیاب ہوتا ہے