اس سبزی منڈی میں صبح 4 بجے سبزی کی بولی شروع ہوتی ہے فروٹ کی بولی صبح 10 بجے شروع ہوتی ہے لہسن اور شکر قندی 1 بجے پیاز کی بولی 2 بجے آلو کی بولی 3 بجے شروع ہوتی ہے ۔ لادان کے لیے مقامی سبزی کی بولی 4بجے شام شروع ہوتی ہے ۔