اس منڈی میں سبزی فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں ٹنڈی جنوری تا اپریل مرچ اور پیاز اپریل تاجو ن اور اس کے بعد نواں کوٹ کی چھوٹی مرچ جون سے ستمبر تک چلتی ہے۔