یہاں سے آم کا لدان ہو تا ہے جس کا موسم یکم جون تا اگست کے آخر تک ہے سب سے پہلے لنگڑا اور سرولی شروع ہو تے ہیں جو جون کا مہینہ چلتا ہے پھر جو لائی میں دسہری۔انورٹور اور سفید چونسا شروع ہو تا ہے اس کے بعد کالا چونسا اور گولڈن چونسا شروع ہو تا ہے جو اگست کے آخر تک رہتا ہے۔