اس سبزی منڈی سے آلو اور مٹر کا لدان یکم دسمبر سے فروری کے آخر تک ہوتا ہے۔ سبزی فروٹ کی بولی صبح6بجے شروع ہو جاتی ہے جبکہ لدان کے لیے بولی بعد عشاء شروع ہوتی ہے۔