پشاور سبزی منڈی صوبہ خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی منڈی ہے مقامی سبزیوں میں ماروٹنڈی مولی گاجر مارچ سے شروع ہوجاتی ہے اپریل سے کھیرا بینگن ٹنڈا کدو کریلا پالک میتھی قلفہ سبز دھنیا پودینہ شروع ہوجاتا ہے سبزی کی بولی صبح دن نکلنے سے پہلے شروع ہوجاتی ہے۔ جبکہ آلووپیاز کی بولی 1بجے ہوتی ہے۔