بپی کا علاقہ سبزی اور آلو کے لدان کیلئے مشہور ہے ٹنڈا مارو اور مٹر وسط مارچ سے شروع ہوجاتے ہیں جو مئی کے آخر تک رہتے ہیں کھیرا اپریل سے مئی تک رہتا ہے آلو کے دو سیزن ہیں گرمیوں کا آلو مئی میں آجاتا ہے جبکہ آلو کا دوسرا سیزن وسط نومبر تا جنوری کے آخر تک ہوتا ہے۔بولی مقامی طور پر صبح 6بجے اور لدان کیلئے شام 3بجے شروع ہوجاتی ہے۔