صوبہ خیبر پختونخواہ کی بڑی سبزی منڈیوں میں شمار ہوتا ہے۔ آڑو،خوبانی،آلو بخارہ اوراملوک یہاں کے اسپیشل پھل ہیں جو کہ ملک بھر میں بھیجے جاتے ہیں۔بولی صبح 6تا 9 بجے اور دوپہر 2تا 4 بجے ہوتی ہے ۔