میاں چنوں کی سبزی منڈی سے آلو کا لدان جنوری تا اپریل اور مٹر جنوری تا فروری کے آخر تک دستیاب ہوتا ہے۔نارمل دنوں میں بولی صبح 5تا9بجے تک ہوتا ہے۔