اس سبزی منڈی میں سبز ی فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں آلواگست تادسمبراور نومبر دسمبر ٹماٹر کدوبیگن بھنڈی شلجم مولی پالک دھنیا جون تا نومبرتک رہتے ہیں یہ منڈی سبزی کی لدانی منڈی ہے گوبھی پورا سال چلتی ہے نیلامی بولی صبح 6تا9بجے ہوتی ہے جبکہ لدانی سبزی کی بولی دوپہر 3بجے ہو تی ہے۔