یہ منڈی سبزی فروٹ کی لدانی منڈی ہے مئی میں سیزن کا آغاز ہوجاتا ہے،مقامی سبزیوں اور فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہے آلو بخارا اور خوبانی مئی سے شروع ہو جاتاہے سبزیوں میں گوبھی سب سے اہم ہے جو مئی تا اگست سیزن ہے اور ملک بھر میں جاتی ہے سبزی اور فروٹ کی بولی صبح 5بجے ہی شروع ہو جاتی ہے۔