مقامی سبزیاں بھنڈی، توری، کریلا، کدور، بینگن، ٹماٹر، سبز مرچ اور گوبھی ہیں جو گرمیوں میں مارچ سے اور سردیوں میں ستمبر، اکتوبر سے شروع ہوتی ہیں۔ فروٹ میں کنو، مسمی، مالٹا جو جنوری سے شروع ہوتا ہے اور مارچ تک چلتا ہے گرمیوں میں آم، خربوزہ، تربوز، لیموں جو مئی جون سے شروع ہوتی ہیں۔ بولی گرمیوں میں صبح 5بجے اور سردیوں میں 6بجے شروع ہو جاتی ہے۔