یہاں پر کافی مقدار میں سبزیاں کاشت ہوتی ہیں خاص کر ٹماٹر اور پیاز کی پیدا وار اتنی زیادہ ہے کہ پورے پاکستان کی منڈیوں میں جاتا ہے ماہ نومبر سے اپریل تک ٹماٹر اور پیاز کا سیزن یکم مارچ سے اپریل کے آخر تک ہوتا ہے۔