تربت کھجور کیلئے مشہور ہے ڈوکہ اگست میں آجاتا ہے جبکہ کھجور ستمبر میں شروع ہوتی ہے اور 2ماہ بھرپور سیزن ہوتا ہے سبزی فروٹ کیلئے صارف منڈی ہے مقامی سبزی فروٹ یہیں کھپ جاتے ہیں کراچی، کوئٹہ اور ایران سے بھی منگوائے جاتے ہیں۔