یہ منڈی لدان کی منڈی ہے ٹماٹر جنوری تا مارچ پیاز مارچ تا اپریل بھنڈی اپریل تا مئی تربوز خربوزہ 20مارچ سے مئی کے آخر تک چلتا ہے عمومی بولی صبح 6بجے شروع ہو تی ہے جبکہ لدان کیلئے بولی سپہر3بجے شروع ہو تی ہے۔