اس علاقہ سے بھنڈی کا لدان ہوتا ہے جو کہ یکم اپریل تا جون کے آخر تک چلتی ہے اس کے علاوہ گاجر یکم جنوری تا اپریل لدان ہوتا ہے لوکل بولی صبح 5تا 9بجے اور لدان کیلئے بولی دوپہر 2بجے شروع ہوتی ہے۔