مقامی سبزی فروٹ کیلئے موسم مندرجہ زیل ہیں پیاز اکتوبر تا فروری آم مئی تا جولائی کیلا ستمبر تا اپریل پالک اکتوبر تا مارچ مولی نومبر تا مارچ مرچ فروری تا مئی بیر جنوری تامارچ چیکو مارچ تا مئی امرود نومبر تا مارچ پپیتا نومبر تا دسمبر۔اپریل مئی فالسہ اور لیموں مئی جون خربوزہ مارچ تا مئی بھنڈی مارچ تااکتوبر ہے بولی صبح 6تا8 ہوتی ہے۔