یہ منڈی فالسہ کے لدان کیلئے مشہور ہے جس کا سیزن 15اپریل تا 15جون تک ہو تا ہے اور ملک بھر میں لدان کیا جاتا ہے مقامی سبزی فروٹ کیلئے بولی صبح5بجے شروع ہو تی ہے جبکہ لدان کیلئے بولی دوپہر 3بجے شروع ہوتی ہے۔