یہاں فروٹ کے موسم مندرجہ زیل ہیں خربوزہ مارچ اپریل آم مئی تا جولائی چیکو جنوری تا اگست کیلا اور پپیتا پورا سال ہوتا ہے یہاں فروٹ کی بولی صبح 6تا10بجے تک ہوتی ہے۔بیر اور خربوزہ کی بولی رات کو ہوتی ہے۔