لیہ کی سبزی و فروٹ منڈی میں سبزی و فروٹ جن کالدان ہوتا ہے نام و موسم مندرجہ ذیل ہیں تربوز و خربوزہ جون جولائی مٹھا ستمبر تا اکتوبر مالٹا اکتوبر تا مارچ،فلوٹر نومبر تا جنوری،کینو دسمبر تا مارچ،آلو دسمبر تا مارچ،کریلا بھنڈی توری کدو پیاز مئی تا اکتوبر،مولی اور گوبھی اکتوبر تا دسمبر،شلجم نومبر دسمبر،ٹینڈااگست ستمبر،سبز مرچ اکتوبر تا جنوری کوٹ سلطانی سبز مرچ اپریل تا جون تک دستیاب ہوتی ہے سبزی اور فروٹ کی بولی صبح6بجے شروع ہوجاتی ہے جبکہ لدان کے لئے بولی شام 3بجے شروع ہوتی ہے۔