اسلام آباد منڈی میں ہر سبزی اور فروٹ ہر موسم میں ملتا ہے شمالی علاقہ جات کی سبزیوں اور فروٹ کے علاوہ چائنا کا فروٹ سب سے پہلے یہیں آتا ہے سبزی کی بولی شام کو ہوتی ہے جبکہ فروٹ کی بولی صبح 7 بجے شروع ہوتی ہے آلو 9بجے اور پیاز کی بولی صبح 10 بجے شروع ہو جاتی ہے۔