یہاں سے پیاز کا لدان ہوتا ہے جس کا سیزن مئی تا جولائی ہے۔ٹماٹر اپریل تا جولائی اور مرچ جون جولائی سیزن ہے