خانیوال کی سبزی منڈی میں مندرجہ ذیل سبزیوں کا لدان ہوتا ہے گھوبھی پندرہ نومبر تا فروری،آلو مئی تا جون اورپیاز اپریل تا جون تک دستیاب ہوتے ہیں۔گرمیوں میں بولی صبح 5 بجے اور سردیوں میں 6بجے شروع ہو جاتی ہے دوسری بار دوپہر 2بجے مقامی سبزیوں کی اور فروٹ کی بولی لدان کے لیے ہوتی ہے۔