کامونکی کی سبزی منڈی میں جن سبزیوں اور پھلوں کا لدان ہوتا ہے ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے مٹر 15نومبر تا فروری کے آخر تک،بھنڈی،توری،ٹماٹر،سبزمرچ اور کریلا مئی تا جولائی دستیاب ہوتے ہیں