کمالیہ کی سبزی منڈی سے جن سبزیوں کا لدان ہوتا ہے انکا نام اور موسم مندرجہ ذیل ہیں کھیرا،ٹنڈی،گھیا،کدواور سبز مرچ فروری تا مارچ بھنڈی 15اپریل تا 15نومبر تک دستیاب ہوتی ہیں۔ بھنڈی کے لدان کے لیے مشہور منڈی ہے پاکستان بھر میں اور افغانستان و ایران میں برامد کی جاتی ہے۔