حاصل پور سبزی منڈی میں جن سبزیوں کا لدان ہوتا ہے ان کے نام یہ ہیں کھیرا فروری تا جون،ٹنڈی اور کریلا جنوری تا جولائی،خربوزہ فروری تا اپریل بھنڈی مئی تا اکتوبر،ٹماٹر جنوری تا مارچ تک دستیاب ہوتے ہیں۔