دکی کا علاقہ سبزیوں کیلئے خصوصاً مشہور ہے مئی میں گوبھی اور دیگر سبزیاں شروع ہوجاتی ہیں جن کا ملک بھر میں لدان ہوتا ہے فروٹ میں سیب،آلوبخارہ اور خوبانی بھی پیدا ہوتی ہے منڈی میں بولی صبح 6بجے شروع ہوجاتی ہے۔