یہ سبزی کی لدانی منڈی ہے مونگری اور شکر قندی نومبر دسمبر اور مٹر دسمبر تا مارچ دستیاب ہوتے ہیں بولی شام 4 بجے ہوتی ہے۔