ڈیرہ بگٹی میں پیاز اور ٹماٹر کی پیداوار کیلئے مشہور ہے جس کا سیزن یکم مارچ سے مئی تک یہاں سے لدان ہوتا ہے شہر میں ابھی تک سبزی منڈی قائم نہیں ہوئی دیگر سبزیاں اور فروٹ کندھ کوٹ سے یہاں لائے جاتے ہیں۔