ڈسکہ کی سبزی منڈی میں جن مقامی سبزیوں کا لدان ہوتا ہے ان میں آلو اور مٹر 15نومبر تا 31دسمبر پیاز،تربوز،خربوزہ 15اپریل تا 15جون،گوبھی 20نومبر تا 31جنوری،سٹرابری جنوری تا مارچ کے آخر تک دستیاب ہوتی ہے بولی صبح اور شام کو ہوتی ہے