یہاں کی مقامی سبزیوں اور فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں ٹماٹر، توری، کدو، مارو، پیازمئی جون، خربوزہ جون بھنڈی،جون جولائی، گھیا توری اگست ستمبر،مولی،شلجم،پالک، گاجر نومبر تافروری دستیاب ہوتے ہیں سبزی فروٹ کی بولی گرمیوں میں صبح 5اور سردیوں میں صبح 6بجے شروع ہو جاتی ہے۔