اس سبزی منڈی میں جن سبزیوں کا لدان ہوتا ہے ان میں آلو دسمبر تا اپریل مٹر دسمبر تا مارچ دستیاب ہوتے ہیں۔سبزی فروٹ کی بولی صبح6بجے شروع ہوجاتی ہے جبکہ لدان کیلئے سبزی فروٹ کی بولی شام 4بجے شروع ہوتی ہے۔