چمن نیو زسبزی و فروٹ منڈی میں بولی گرمیوں میں صبح8بجے اور سردیوں میں 9بجے شروع ہو جاتی ہے جو 12بجے تک جاری رہتی ہے۔مقامی فروٹ جن کا لدان ہوتاہے کے موسم مندرجہ ذیل میں سیب گاجا اگست کالا کلو10ستمبر تا 10اکتوبر سبز کلو دسمبر تا فروری انگور اگست تا ستمبر انار اکتوبر تا دسمبر انجیر اگست تا ستمبر سبزیاں اور آلو پیاز بھی پیدا ہوتا ہے جو مقامی طور پر کھیپ جاتا ہے لدان نہیں ہوتا گرما یکم اگست تا 15ستمبر اسی موسم میں فروٹ افغانستان سے بھی یہاں آتا ہے مگر مقامی فروٹ اپنے ذائقے اور مٹھا میں بے مثال ہے۔