بھکھی سبزی منڈی میں جن سبزیوں کا لدان ہوتا ہے انکے نام اور موسم یہ ہیں لوبیا پھلی اور بھنڈی جون تا اگست،مٹر دسمبر تا فروری تک دستیاب ہوتے ہیں