لسبیلہ میں کیلا کی پیداوار ہوتی ہے جس کا سیزن ستمبر تا مارچ ہے اس کے علاوہ پیاز ٹماٹر اور سبزیوں کا سیزن بھی یہی ہے دیگر فروٹ اور سبزیاں کراچی اور کوئٹہ سے یہاں لائی جاتی ہیں۔