بارکھان کے علاقے کا سیب گاجا اگست سے اس منڈی میں آجاتا ہے جبکہ کالا کلو ستمبر اور سبز کلو اکتوبر میں آتا ہے خوبانی مئی میں آجاتی ہے جبکہ آلوچہ جون میں آتا ہے سبزی کا سیزن مئی سے شروع ہوتا ہے جس کا لدان ڈیرہ غازیخان، ملتان اور کوئٹہ وغیرہ تک کیا جاتا ہے