بنوں کی سبزی منڈی خیبر پختونخواہ کی بڑی منڈیوں میں سے ہے مقامی سبزی بھی کثیر تعداد میں پیدا ہوتی ہے اور تھوم ہلدی سونف زیرہ کی پیداوار کیلئے بھی مشہور ہے سبزی اور فروٹ کی بولی صبح6بجے شروع ہوتی ہے اور عموماً 9بجے ختم ہوجاتی ہے