بہاولپور کی سبزی فروٹ منڈی سرائیکی وسیب کی دوسری بڑی منڈ ی ہے جس میں سندھ اور بلوچستان کے فروٹ سبزی اور پیاز کی بڑی کھپت ہے مقامی طور پر بھی کثیرپیداوار کی حامل ہے سبزی فروٹ کی بولی صبح 5بجے شروع ہو جاتی ہے۔