اس سبزی منڈی میں جن سبزیوں،فروٹ کا لدان ہوتاہے و ہ مندرجہ ذیل ہیں شملہ مرچ، کریلا، بینگن،ٹینڈی،توری فروری تا جون گوبھی اکتوبر تا جون آلو،مٹر جنوری تا اپریل،بند گوبھی،گاجر، مولی،پیازدسمبر تا مئی پودینہ دھنیہ سبز،پالک نومبر تا فروری،شلجم نومبر تا اپریل اور لہسن اپریل میں دستیاب ہوتا ہے فروٹ وسبزی کی بولی صبح 6بجے شروع ہو جاتی ہے۔جبکہ لدان کے لیے بولی دوپہر2بجے تا 6بجے شام ہوتی ہے۔