جھنگ سبزی منڈی میں جن سبزیوں اور فروٹ کا لدان ہوتا ہے ان کے نام اور موسم مندرجہ ذیل ہے گاجر15دسمبرتا فروری کے آخر تک سبز مرچ 10مئی تا جولائی مٹر فروری تا مارچ مولی اور اروی جون تا اگست آلو دسمبرتامارچ دستیاب ہیں سبزی فروٹ کی بولی صبح 6 بجے شروع ہوجاتی ہیسبزیوں کے سیزن سے بولی دوپہر 3بجے تا شام تک جاری رہتی ہے۔