دیپال پور کی سبزی منڈی آلو کیلئے پاکستان بھر میں مشہور ہے جس کا لدان دسمبر تا اپریل کے آخر تک ہوتا ہے جبکہ مٹر دسمبر تا فروری تک دستیاب ہوتا ہے۔