سرگودھا کی سبزی منڈی پوٹھوار کی دوسری بڑی منڈی ہے یہاں سے جن سبزیوں اور فروٹ کالدان ہوتا ہے ان کے نام اور موسم مندرجہ ذیل ہیں مٹھا اگست،ستمبر،مسمی مالٹا نومبر تا جنوری فلوٹر اور کنو نومبر تا فروری، آلو نومبر دسمبر، گوبھی اور دھنیا جون تا نومبر،بھنڈی اور توری مئی تا دسمبر تک دستیاب ہوتی ہیں۔سبز ی فروٹ کی بولی صبح 5تا10بجے اور شام5تا7بجے ہوتی ہے۔