اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ. سبزی منڈی کراچی* تاریخ . سبزی منڈی میں(160) (2024--01--19)
نیا الو اوکاڑے والا قصور والے دیپال پور والا کا بھی ریٹ موزیکا (1300-FullVip(1250
(1100-1200)(40kg)
نئے الو رویرے کا اور سینٹے کا ریٹ ہے یہ
(1300-1400)FullVip
(1250-1350)(40kg)
لال الو ایکسٹریکس اور کروڑ کا ریٹ ہے یہ
(1400-1500)(FullVip)
(1200-1300)(40kg)
ایل ار الو لال وی ائی پی کا ریٹ ہے (1500-1400-1200)(full Vip)(40kg)
اوکاڑے والا اور قصور والا بیج کا ریٹ ہے (700)-600-500)(40kg)
(پیاز) ایران والا پیاز کوئٹہ والا پیاز اور پاکستانی پیاز سندھ والا کا ریٹ یہ ہے (4000-6000)(40kg) (7000سے7400)(40kg) سید محمد عاصم شاہ
عبدالستار اینڈ سنت الو پیاز کمیشن ایجنٹ دوکان نمبر 33 34
اس ریٹ میں ایکسپورٹ کا ریٹ شامل نہیں ہے