جام شورو کے علاقے میں سبزی وفروٹ کثیر مقدار میں پیدا ہوتا ہے ٹماٹر مرچ اور کیلے کے لیے مشہور ہے مرچ کا سیزن جولائی تا مارچ تک چلتا ہے۔