اس علاقہ میں سبزی اور فروٹ کے موسم مندرجہ زیل ہیں پیاز مرچ نومبر تا مئی ٹماٹر مارچ اپریل بینگن جنوری تا اگست لیموں مارچ تا اگست اور آم جون میں دستیاب ہوتا ہے سبزی فروٹ کی بولی صبح 6بجے شروع ہوجاتی ہے۔